مہا یاترا

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (ہندو) بنارس کی یاترا، بنارس کی زیارت کے لیے جانا۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - (ہندو) بنارس کی یاترا، بنارس کی زیارت کے لیے جانا۔